ETV Bharat / state

ثانیہ مرزا کو فیڈکپ ایوارڈ: انعامی رقم کا عطیہ - ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فیڈکپ ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کی ہے۔

Sania Mirza first Indian to win Fed Cup Heart Award
ثانیہ مرزا کو فیڈکپ ایوارڈ: انعامی رقم کا عطیہ
author img

By

Published : May 12, 2020, 12:05 PM IST

ثانیہ مرزا فیڈریشن کپ ہارٹ ایوھرڈ جیتنے والی واحد بھارتی بن گئی ہیں۔ ثانیہ نے اس سال تین ریجنل گروپ I نامزد امیدواروں کےلیے ڈالے گئے تقریباً 17 ہزار ووٹوں میں دس ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرتے ہوئے ایشیا۔اوشیانیا اویرڈ حاصل کیا ہے۔

ٹینس اسٹار نے اس تاریخی کامیابی پر خوشی کا اظہارکیا اور دو ہزار ڈالر انعامی رقم کو تلنگانہ وزیراعلیٰ راحت فنڈ میں دینے کا اعلان کیا۔

ڈبلز میں اول مقام حاصل کرنے والی اور کئی بار گرینڈ سلام فاتح ثانیہ 2016 کے بعد پہلی بار فیڈکپ ٹیم میں شامل ہوئی تھیں جبکہاس سال فیڈکپ کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر فیڈکپ ہرٹ ایوارڈ گروپ ون کےلیے چھ کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا تھا۔

اس ایوارڈ کا اعلان آن لائن ووٹنگ کی بنیاد پر کیا گیا جبکہ شائقین نے یکم تا آٹھ مئی کے درمیان آن لائن ووٹنگ میں حصہ لیا تھا اور ثانیہ نے 60 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے جس سے ان کی عالمی مقبولیت کا پتہ چلتا ہے۔

ثانیہ کو انعامی رقم دو ہزار امریکی ڈالر حاصل ہوئے جسی 33 سالہ حیدرآبادی کھلاڑی نے کوویڈ۔19 وبا کے خلاف لڑائی کےلیے تلنگانہ سی ایم ریلیف فنڈ کےلیے عطیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.