ETV Bharat / state

تلنگانہ میں بارہویں کے نتائج کا اعلان

ریاست تلنگانہ میں بارہویں کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں، محکمۂ تعلیم کے سیکریٹری جناردھن ریڈی کے ہاتھوں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے دفتر میں نتائج کی سی ڈی کا اجراء کیا گیا۔

author img

By

Published : Apr 18, 2019, 8:18 PM IST

تلنگانہ میں بارہویں کے نتائج جاری

ریاست میں بارہویں جماعت میں رواں برس 8،70،924، طلباء نے شرکت کی تھی لیکن ہمیشہ کی طرح اس برس بھی لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی۔

سال اول میں لڑکوں کے نتائج 53۰14 فیصد جبکہ لڑکیوں کا فیصد 62۰02 رہا اور سال دوم میں لڑکوں کی شرح 58۰02 جبکہ لڑکیوں کی شرح کامیابی 71۰05 رہی تھی۔

سرکاری انٹر کالجوں کی شرح کامیابی سال اول میں 46 فیصد اور سال دوم میں 63 فیصد رہی جبکہ پرائیویٹ انٹرمیڈیٹ کالجوں میں سال اول کی شرح 63.4 اور سال دوم کی شرح 65 فیصد رہی اور اقلیتی کالجوں کے نتائج 63۰03 فیصد رہے۔

Intro:ریاست تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کیے گئے سیکریٹری محکمہ تعلیم جناردھن ریڈی کے ہاتھوں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے دفتر میں نتائج کی سی ڈی کی اجرای عمل میں آئی انٹرمیڈیٹ میں جاریہ سال کل آٹھ لاکھ ستر ہزار نو سو چوبیس طلباء نے شرکت کی ہمیشہ کی طرح اس سال بھی انٹرمیڈیٹ میں لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی سال اول میں لڑکوں کے نتائج 53۰14 جبکہ لڑکیوں کا فیصد62۰02 رہا اور سال دوم میں لڑکوں کی شرح 58۰02رہی تو لڑکیوں کی شرح کامیابی 71۰05 رہی

Body:سرکاری انٹر کالج وکی کامیابی کی شرح سال اول میں 46 فیصد اور سال دوم میں 63 فیصد رہی جبکہ خان کی انٹرمیڈیٹ کالج جو کے سال اول کی شرح 63.4 اور سال دوم کی شرح 65 فیصد رہی اقلیتی کالجوں کا شرح فیصد 63۰03 رہا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.