ETV Bharat / state

حیدرآباد : نو لاکھ روپئے مالیت کا گٹکھا ضبط - پولیس کو اس معاملہ کےتحت ایک اطلاع ملی تھی ۔

ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی کے شمس آباد میں پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم نے گذشتہ شب تقریبا 9لاکھ روپیئے مالیت کا گٹکھا ضبط کرتے ہوے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 1:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:13 AM IST

بتا یا جا رہا ہے کہ پولیس کو اس معاملہ کےتحت ایک اطلاع ملی تھی ۔

جس کےبعد پولیس نے شمس آباد آوٹر رنگ روڈ پر گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی ۔اور اسی خصوصی تلاشی مہم کے دوران پو لیس نے حیدرآباد سے گنٹور جا رہی ایک لاری کو روک کر اس کی تلاشی شروع کردی ۔

اس خصوصی تلاشی مہم کے دوران پولیس نے گٹکھے کو برآمد کیا ۔

پولیس نے بتا یا کہ یہ گٹکھا کرناٹک کے ضلع بیدر سے آندھرا پردیش لے جایا جا رہا تھا ۔

پولیس نے اس لاری کو شمس آباد ایئر پورٹ پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:13 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.