تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں جگنت پلی کے نزدیک قومی شاہراہ پر ایک کار کے اسٹیشنری کی لاری سے ٹکرانے سے Car Collides With Stationery truck چھ لوگوں کی موت ہوگئی اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔
اس حادثے میں سبھی چھ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ وہیں زخمیوں کو علاج کے لئے بانسواڑا کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سبھی متاثرین حیدرآباد کے رہنے والے Six People Died in Telangana accident تھے۔ہلاک شدگان میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Road Accident In West Godavari: آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، نو افراد ہلاک
یواین آئی