ETV Bharat / state

Road Accident in Hyderabad Outskirts Ghatkesar: سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 1:10 PM IST

حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مہلوکین میں ایک لڑکی بھی شامل ہے جس کی شناخت 25سالہ پروین،23سالہ نوین کے طورپر کی گئی ہے۔ Road Accident in Hyderabad Outskirts Ghatkesar

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد کے نواحی علاقہ گھٹکیسر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک لڑکی اوردو نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح گھٹکیسر کے اوشاپورکے قریب ورنگل قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم گاڑی نے بائیک کو ٹکر دے دی۔حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مہلوکین میں ایک لڑکی بھی شامل ہے۔ان کی شناخت 25سالہ پراوین،23سالہ نوین کے طورپر کی گئی ہے۔ان کا تعلق جنگاوں ضلع سے ہے جبکہ لڑکی کی شناخت 21سالہ این ونیتا کے طورپر کی گئی ہے جو کریم نگر ضلع کی رہنے والی ہے۔مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیااور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔مہلوکین کے رشتہ داروں کو اس حادثہ کی اطلاع دے دی گئی ہے۔پولیس نے کہاکہ یہ تینوں اُپل سے بی بی نگر کی سمت جارہے تھے۔ Road Accident in Hyderabad Outskirts Ghatkesar

یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Bareilly: سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.