ETV Bharat / state

حیدرآباد کی مساجد میں یوم جمہوریہ تقاریب - republic day celebration in hyderabad

ملک بھر میں 70 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر جوش و خروش سے جشن منایا جارہا ہے جبکہ حیدرآباد میں بھی روایتی جوش و خروش کے ساتھ جشن یوم جمہوریہ منایا گیا۔

republic day celebration in hyderabad
حیدرآباد کی مساجد میں یوم جمہوریہ تقاریب
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 5:26 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:57 PM IST

حیدرآباد کے قلعہ گولکنڈہ کی مسجد اشرفی میں یوم جمہوریہ تقریب منعقد کی گئی جس میں علما و مشائخ نے شرکت کی۔

حیدرآباد کی مساجد میں یوم جمہوریہ تقاریب

تقریب کے موقع پر قومی پرچم کشائی اور قومی گیت گایا گیا جبکہ تقریب میں بلالحاظ مذہب و ملت عوام نے شرکت کی۔

اس موقع پر مولانا محمد معین الدین نے کہا کہ بھارت کی تحریک آزادی مساجد اور مدارس سے شروع ہوئی تھی جبکہ کئی علما جنگ آزادی میں شہید ہوئے ہیں۔

Intro:یوم جمہوریت کی تقریب مسجد میں
حیدرآباد - یوم جمہوریت کی بھارت میں منایا گیا
مسجد اشرفی قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد میں یوم جمہوریہ تقریب منعقد کی گئی جس میں علماء و مشائخ نے شرکت کیا
اس تقریب میں ہندو اور مسلمان نے شرکت کیا اس موقع پر مولانا محمد معین الدین صاحب نے کہا کہ بھارت کی آزادی کی تحریک مسجدوں اور مدرسوں سے شروع ہوئی تھی - ملک کی آزادی کے لیے علماء کرام نے شہادت نوش کیا تھا-
بائٹ مولانا محمد میعن الدین

Body:یوم جمہوریت کی تقریب مسجد میں

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:57 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.