ETV Bharat / state

'کرسمس پر کورونا سے مرنے والے کو یاد کریں' - اردو نیوز تلنگانہ

حیدرآباد پولیس کمشنرانجنی کمارنے کہا، 'اس برس ہم ہمارے کئی چاہنے والوں سے محروم ہوگئے۔کورونا وائرس سے لڑنے کے دوران کئی پولیس عہدیداروں کی بھی موت ہوگئی۔'

'کرسمس پر کورونا سے مرنے والے کو یاد کریں'

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 2:43 PM IST

کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمارنے شہریان حیدرآباد کو کرسمس اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے اپنی ایک مختصرایک منٹ 19سکنڈ کی ویڈیو جس کو انہوں نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر پوسٹ کیا میں کہا کہ سال 2020کا اختتام عمل میں آرہا ہے۔

یہ سال ہم تمام کے لئے مشکل بھرا تھا۔اس سال ہم ہمارے کئی چاہنے والوں سے محروم ہوگئے۔کورونا وائرس سے لڑنے کے دوران کئی پولیس عہدیداروں کی بھی موت ہوگئی۔اس وائرس سے کئی غریب افراد متاثر ہوئے۔

انہوں نے تمام سے خواہش کی کہ کرسمس اور نیا سال منانے کے دوران ان کو اپنے ذہن اور دل میں یاد رکھیئے۔اس سال کئی افراد نے اپنی جانوں کی قربانی پیش کی ہے۔کئی افراد نے غریبوں کی مدد کیلئے اپنا وقت دیا ہے۔کمشنر پولیس کی اس ویڈیو کو کئی افراد نے دیکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نظام آباد: شادی میں 350 گرام سونا چوری ہوگیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.