ETV Bharat / state

حیدرآباد: بارش کا پانی گھروں میں داخل

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 7:29 PM IST

رکن اسمبلی حلقہ کاروان کوثر محی الدین نے بلدی عہدیداروں کے ساتھ زیرآب علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے پانی کی نکاسی کے لیے موثر اقدمات کیے۔

حیدرآباد: بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا

حیدرآباد میں مسلسلہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔شہر حیدرآباد کے مختلف علاقے گولکنڈہ ،ٹولی چوکی ،کاروان، چارمنار، شاہ علی بنڈہ پورم، لنگم پلی، حیات نگر،مادھاپور، لکڑی کا پل، جوبلی ہلز، صنعت نگر،امیرپیٹ، خیریت آباد، گچی باولی، اْپل، ایل بی نگر،دلسکھ نگر، کوٹھی اور شہر کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی اور بارش کاپانی سڑکوں پر جمع ہوگیا جس کے نتیجہ میں راہ گیروں کو دشواریوں کا سامنا کرناپڑا-

بارش سے ٹولی چوکی، حکیم پیٹ، ندیم کالونی، سمت کالونی، و دیگر علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوچکا ہے-اس سلسلے میں رکن اسمبلی حلقہ کاروان کوثر محی الدین نے بلدی عہدیداروں کے ساتھ متاثرہ علاقوں کے دور کرتے ہوئے پانی کی نکاسی کے لئے موثر اقدمات کیے۔ گھروں میں داخل پانی کی نکاسی کے لئے بلدیہ کی جانب سے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی- شاہ ہتم تالاب اور چھوٹے بڑے تالاب بھی سیراب ہوگے-

یہ بھی پڑھیں:'ایجنٹز اور درمیانی افراد کو ایک روپیہ بھی نہ دیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.