ETV Bharat / state

حیدرآباد کے پرانے شہر میں موسلادھار بارش، گھروں کو نقصان

author img

By

Published : Sep 20, 2021, 10:50 PM IST

بہادر پورہ، کشن باغ، وٹے پلی، شاستری پورم، رمنس پورہ،چندولال باردری، شاہ علی بنڈہ، اور دیگرعلاقوں میں پانی داخل ہوچکا ہے۔

حیدرآباد کے پرانے شہرمیں بارش، گھروں کو نقصان پہنچا

حیدرآباد میں بارش سے سڑکیں اور گلیاں متاثر ہوچکے ہیں۔ بہادر پورہ حلقہ کے کئی علاقوں میں پانی داخل ہوچکا ہے۔ اور کئی مکانات بارش کی زد میں آچکے ہیں- عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے-

یہ بھی پڑھیں:گزشتہ 36 گھنٹوں سے جاری بارش کے سبب مغربی بنگال پانی پانی

پچھلے سال طوفانی بارش کے بعد حکومت کی جانب سے خصوصی بجٹ جاری کیا گیا- لیکن بجٹ کا استعمال نہیں کیا گیا ہے- ابھی تک بارش کے پانی کے نکاسی کا کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا گیا ہے- جس کی وجہ سے ہر سال بارش کا پانی عوام کو کافی نقصان پہنچاتا ہے-

بہادر پورہ، کشن باغ، وٹے پلی، شاستری پورم، رمنس پورہ،چندولال باردری، شاہ علی بنڈہ، اور دیگر علاقوں میں پانی داخل ہوچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.