ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra in Telangana راہل گاندھی کا بھارت جوڑو یاترا کے دوران قبائلیوں کے ساتھ رقص

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں چوتھے دن بھی جاری ہے۔ بھارت جوڑو یاترا کے دوران بھدراچلم سے آئے ہوئے قبائلیوں نے ان سے ملاقات کی۔ راہل گاندھی نے ان کے ساتھ رقص بھی کیا۔ Rahul Gandhi danced with tribals

راہل گاندھی کا بھارت جوڑو یاترا کے دوران قبائلیوں کے ساتھ رقص

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 1:08 PM IST

حیدرآباد: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں چوتھے دن بھی جاری ہے۔ ہفتہ کی صبح چھ بجے محبوب نگر ضلع کے جئے پرکاش انجینئرنگ کالج سے ان کی یاترا کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر بھدراچلم سے آئے ہوئے قبائلیوں نے ان سے ملاقات کی۔ راہل گاندھی نے ان کے ساتھ کچھ دیر کے لئے رقص بھی کیا۔ یاترا میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجئے سنگھ، اے آئی سی سی کے رکن جئے رام رمیش، تلنگانہ سی ایل پی لیڈر ملوبھٹی وکرامارکا،مدھویاشکی گوڑ، پونم پربھاکر، رکن اسمبلی سیتکا، عثمانیہ یونیورسٹی،کاکتیہ یونیورسٹی کے بعض طلبہ کے ساتھ ساتھ اداکارہ پونم کورنے بھی حصہ لیا۔ Bharat Jodo Yatra in Mahabubnagar

  • Our tribals are the repositories of our timeless cultures & diversity.

    Enjoyed matching steps with the Kommu Koya tribal dancers. Their art expresses their values, which we must learn from and preserve. pic.twitter.com/CT9AykvyEY

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) October 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں داخل

بنکروں نے اپنے مسائل سے راہل گاندھی کو واقف کروایا۔ راہل گاندھی نے صبح 10 بجے اینوگنڈہ کے گوپال ریڈی گارڈن میں کچھ دیر کیلئے توقف کیا جہاں انہوں نے آرام کیا۔ راہل گاندھی کی یاترا شام چار بجے پھر شروع ہوگی۔ شام کو تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ریونت ریڈی کے ساتھ کئی لیڈران اس پد یاترا میں حصہ لیں گے۔ اس یاترا پر عوام کاکافی جوش وخروش دیکھاجارہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.