ETV Bharat / state

حیدرآباد کے احتجاج میں جامعہ کی طالبات کی شرکت - حیدرآباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر دفتر دارالسلام میں احتجاجی جلسہ

تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر دفتر دارالسلام میں احتجاجی جلسہ میں علماء و مشائخ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالبات لدیدا فرزانہ اور عائشہ رانہ کے علاوہ سماجی کارکنان نے شرکت کی اور سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

حیدرآباد کے احتجاج میں جامعہ کی طالبات کی شرکت

author img

By

Published : Dec 22, 2019, 10:38 AM IST

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین کے صدر دفتر دارالسلام میں احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔احتجاجی جلسہ کا آغاز قومی ترانہ سے سے کیا گیا۔

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی کی سخت تنقید کی اور کہا کہ ملک کی وفاداری کا سرٹیفیکیٹ مودی دیتے ہیں۔

حیدرآباد کے احتجاج میں جامعہ کی طالبات کی شرکت

انہوں نے کہا کہ جو بھارتی مسلمان ملک کی آزادی کے وقت محمد علی جناح کے فیصلہ کو نہیں مانا اور بھارت میں رہنے کا فیصلہ کیا آج اسی کو ملک سے نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے-
اویسی نے کہا کہ جو بھی اس 'سی اے اے' اور 'آر آر ایس' کی مخالفت کرتے ہیں وہ اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرائیں-
واضح رہے کہ اس جلسہ عام میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ دارالسلام کے تمام راستے بند کر دیے گئے تھے اور روڈ پر پروجیکٹرس لگوایا گیا تھا-

ہم نے جناح کے پیغام کو ٹھکرایا ہے: اسد الدین اویسی

Intro:
حیدرآباد میں  شہریت قوانین میں ترامیم کے خلاف  تاریخی احتجاج - مجلس اتحاد المسلمین کے صدر دفتر دارالسلام میں احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوا جس میں علماء و مشائخ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالبات لیدا فرزانہ اور عائشہ رانہ کے علاوہ سماجی کارکن نے شرکت کی اور خطبات کیا- اس عظیم الشان احتجاجی جلسہ کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا-
اس جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر مجلس اسدالدین اویسی نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ملک کے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ مودی دیتے ہیں اور انہوں نے کہا کہ جو ہندوستانی مسلمانوں اپنے فصلہ ملک آزادی کے وقت محمد علی جناح کے فصلہ کو نہیں مانا اور بھارت میں راہنا کے فصلہ کیا- اویسی نے کہا کہ جو بھی اس 'سی اے اے' ای آر ایس 'کی مخالفت کرتے ہیں تو وہ اپنا گھر پر بھارتی پرچم لہرایا- واضح رہے کہ اس جلسہ عام میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی دارالسلام کے تمام راستے بند کر دیا گیا تھا روڈ پر پروجیکٹرس لگوا دیا گیا تھا -

Body:

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.