ETV Bharat / state

گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں مظاہرہ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں آر کے ایس کسان تنظیم کی جانب سے تما پوری سرکل میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 2:31 PM IST

گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں مظاہرہ
گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں مظاہرہ

آر کے ایس کسان تنظیم کے سکریٹری مہیش نے کہا اپنے حق کےلیے دہلی میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھے کسانوں پر پولیس لاٹھی برسا کر بزرگ کسانوں پر ظلم کیاگیا ہے۔

مرکزی حکومت کسانوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کسانوں کی آواز ملک بھرمیں بلند ہوگی۔کسان اس ملک کے انا داتا ہیں۔

گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں مظاہرہ

انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کو پوری طرح غلام بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت کسان مخالفت میں پالیسیز جاری کر کے ملک کے کسانوں اور عوام کو بے روزگار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ملک بھر میں کسانوں کی دہلی چلو ریلی کی حمایت کی جارہی ہے. اسی طرح آج گلبرگہ کے کسانوں کی جانب سے دہلی چلو ریالی کی حمایت میں احتجاج منظم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:رہنےکے لیے جگہ فراہم کرنے کی اپیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.