ETV Bharat / state

'طلبا یونین بھی آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے'

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 7:43 PM IST

طلبا یونین کے ایک رہنماء نے بتایا کہ طلباء آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے اور وزیراعلی کی رہائش گاہ کے باہر بھی احتجاج کریں گے۔

'طلبا یونین بھی آر ٹی سی ملازمین کے ساتھ دھرنے میں شامل رہیں گے'

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیداباد میں واقع عثمانیہ یونیورسٹی میں طلباء یونین نے آر ٹی سی ملازمین کی حمایت میں احتجاج کیا۔

وہیں اس احتجاج میں نکالی گئی ریلی کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتاری کا عمل شروع کیا گیا۔

او یو جے اے سی نے آر ٹی سی ملازمین سے خودکشی کا راستہ اختیار نہ کرنے کی اپیل کی اور اپنی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی۔

Intro:عثمانیہ یونیورسٹی طلباء یونین نے آر ٹی سی ملازمین ملازمین کی حمایت میں احتجاج منظم کرتے ہوئے ریالی نکالے جانے پر پولیس کی جانب سے گرفتاری عمل میں آئی_

Body:او یو جے اے سی نے ملازمین سے خودکشی کا راستہ اختیار نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اپنی بھر پور تائید کا اعلان کیا اور بتایا کہ طلباء جے اے سی آر ٹی سی ملازمین کے بند میں بھی شامل رہے گی اور چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر بھی احتجاج منظم کرنے کا لائحہ عمل ترتیب دے گی_

Conclusion:بائٹ 1 ولی اللہ _ رکن ایس ایف آئی تلنگانہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.