ETV Bharat / state

Agnipath protests in Telangana: سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ اور بوگیوں کو آگ لگادی گئی، فائرنگ میں ایک ہلاک - نوجوانوں نے اگنی پتھ اسکیم کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا

13 افراد زخمی ایک فرد ہلاک ہوگیا۔ زخمیوں کا گاندھی ہسپتال میں علاج کیا جارہا ہے اس واقعے کے بعد حیدرآباد میٹرو ریل کے تین لائنز کو اگلی نوٹس تک کے لیے سسپینڈ کردیا گیا۔ Protest against Agnipath Scheme in Secunderabad

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر اگنی پتھ اسکیم کے خلاف خطرناک مظاہرہ

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 11:25 AM IST

Updated : Jun 17, 2022, 2:29 PM IST

مرکز کی نئی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین نےٹرین کے آگے پارسل کے سامان کو آگ لگادیا۔ مرکز کی اس نئی اسکیم کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں۔سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر نوجوان مذکورہ اسکیم کی منسوخی کے لیے احتجاج کررہے تھے۔ پارسل کا سامان ریلوے پٹریوں پر جلا دیا گیا۔احتجاج کرنے والے نوجوانوں نے اگنی پتھ اسکیم کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر ریلوے پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لیا۔Protest against Agneepath Scheme in Secunderabad

این ایس یو آئی طلبا کا پرتشدد احتجاج

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Agnipath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف مختلف ریاستوں میں طلبا سڑکوں پر

اطلاعات کے مطابق حیدرآباد مٹرو ریل کو بھی بند کردیا گیا۔ مودی حکومت پر اب فوجیوں کو الجھانے کا الزام ہے۔ تلنگانہ وزیر کے ٹی آر نے مرکز پر طنز کر تے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے فوجیوں کو ون رینک ون پنشن سے نو رینک نو پنشن پر لایا ہے۔

Last Updated : Jun 17, 2022, 2:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.