ETV Bharat / state

Minster KTR on TIMS: حیدرآباد کے ایل بی نگر میں ٹمس کے قیام کی تجویز منظور - KTR on TIMS

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راماراؤ نے کہا کہ حیدرآباد کے ایل بی نگر میں تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس کی قیام کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔ Proposal to set up TIMS in LB Nagar

حیدرآباد کے ایل بی نگر میں ٹمس کے قیام کی تجویز منظور

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:29 PM IST

تلنگانہ وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راماراؤ نے کہا کہ کوتہ پیٹ فروٹ مارکیٹ کا مسئلہ حل ہونے کے بعد 18 ماہ میں مذکورہ اسپتال کا افتتاح انجام دیاجائے گا۔ Proposal to set up TIMS in LB Nagar

انہوں نے بنڈلہ گوڑہ، ناگول میں اسٹریٹجک نالہ ڈیولپمنٹ پروگرام کے کاموں کے سلسلہ میں سنگ بنیاد رکھا۔ ساتھ ہی وزیر نے بیرامل گوڑہ کے فلائی اوور اور ایل بی نگر کاافتتاح کیا۔

یہ بھی پڑھیں: KTR on Women Protection: 'تلنگانہ خواتین کے تحفظ میں آگے'

یہ کہتے ہوئے کہ 672 کروڑ روپے کے صرفے سے کئی فلائی اوورس اور انڈرپارسس کی تعمیر عمل میں لائی گئی ہے اور اسٹرام واٹرنٹ ورک ڈرین نٹ ورک کے کام کو 103.25کروڑر وپے سے بہتر بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دیگر حلقوں میں بھی اسی طرح کے کام کئے جائیں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.