ETV Bharat / state

پروفیسرکودنڈارام گرفتار

سکریٹریٹ کی قدیم عمارتوں کوحکومت کی جانب سے منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کی کوشش پر مخلتف رہنماوں کو گرفتار کیا گیا۔

پروفیسرکودنڈارام گرفتار
پروفیسرکودنڈارام گرفتار
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 2:12 PM IST

حیدرآباد میں تلنگانہ جناسمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈارام کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

سکریٹریٹ کی قدیم عمارتوں کوحکومت کی جانب سے منہدم کرنے کے خلاف کانگریس،سی پی آئی،تلنگانہ جناسمیتی نے گن پارک یادگارشہیداں پر احتجاج کرنے کی اپیل کی تھی جس کے حصہ کے طورپرمذکورہ جماعت کے رہنماگن پارک پہنچے تاہم پولیس نے پروفیسرکودنڈارام کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے کہا کہ کیاکہ احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔

پروفیسر کودنڈام تحریک تلنگانہ کے روح رواں سمجھے جاتے ہیں۔ انھوں نے تحریک تلنگانہ کے دوران طلبا کو متحد کرنے کا کام کیا، ریاست کے قیام تک وہ وزیراعلی کے چندر شیکھر راو کے ساتھ تھے،تاہم انھوں نے ریاست کی تشکیل کے بعد حکومت کے اقدامات کی مخالفت کی اور اپنی سیاسی جماعت قائم کی۔

یہ بھی پڑھیں:'مرکزی وزیر صحت تلنگانہ کا دورہ کریں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.