ETV Bharat / state

حیدرآباد میں ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل

تلنگانہ کے جڑواں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد لوک سبھا حلقوں میں رائے شماری کے انتظامات مکمل کیے جاچکے ہیں اسی معاملے میں جی ایچ ایم سی کمشنر نے پریس کانفرنس سے بات کی۔

حیدرآباد میں ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل
author img

By

Published : May 22, 2019, 9:06 PM IST

اس موقع پر جی ایچ ایم سی کمشنر دانا کشور نے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں حلقوں میں رائے شماری کے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

حیدرآباد میں ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل

صبح آٹھ بجے سے رائے شماری کا آغاز ہوگا تاہم انہوں نے بتایا کہ رائے شماری کے حال میں سیل فون پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے اگر کوئی سیل فون اندر لے جانے کا مرتکب پایا جاتا ہے ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہر ایک راونڈ مکمل کرنے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کے سافٹ ویئر پر نتائج اپلوڈ کردیے جائیں گے اور حتمی نتائج کا بھی اسی کے ذریعے اعلان کیا جائے گا۔

Intro:تلنگانہ کے جڑواں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد لوک سھبا حلقوں میں راۓشماری کے انتظامات خصوص میں میں کمشنر ان ان گریٹر حیدرآباد آباد منسپل کارپوریشن و پولیس کمشنر سر نے مشترکہ پریس کانفرنس سے سے خطاب کیا یا کیا اس موقع پر جی ایچ ایم سی کمشنر دانا کشور نے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں حلقوں رائے شماری کے کے خاطرخواہ انتظامات کیے گئے ہیں ہیں صبح آٹھ بجے سے رائے شماری کا آغاز ہوگا گا تاہم انہوں نے بتایا یا کہ رائے شماری کے کے حال میں میں سیل فون پر سخت سخت پابندی عائد کی گئی ہے ہے اگر کوئی کوئی سیل فون اندر لے جانے کا مرتکب پایا جاتا ہے ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی گئے نے مزید بتایا یا کہ ہر ایک قرآن مکمل کرنے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کے سافٹ ویئر ای سو ویدھا پر نتائج اپلوڈ کردیا جائیں گے گے اور حتمی نتائج کا بھی بھی بھی اسی کے ذریعے اعلان کیا جائے گا

Body:پولیس اس کمشنر حیدرآباد اندرونی کمار نے نے سیکیورٹی سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تمام رائے شماری قاری مراکز ز اسٹرانگ رومس پر پر سخت ترین پہرا ھے اور اور جملہ تین زمروں میں سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں جن میں میں سنٹرل عام فورس کے علاوہ تلنگانہ سپیشل پولیس فورس اور لوکل پولیس کا عملہ شامل ہے علامہ احسان اللہ نے بتایا یا کہ رائے شماری مراکز کے اطراف و اکناف سو میٹر کے دائرے میں میں سیکشن 144 لیس کا نفاذ ہوگا ہوگا جس کے تحت صحت ان مقامات پر پر دربندی ہندی جلسے جلوس اے اور رالی و پر سخت پابندی ہوگی خلاف ورزی کرنے والوں پر پر قانونی کاروائی کی جائے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.