ETV Bharat / state

تلنگانہ: جنگاوں میں حاملہ خاتون کورونا مثبت - کورونا مریض حاملہ خاتون

تلنگانہ کے ضلع جنگاوں میں روزانہ کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ تازہ طور پر ایک حاملہ عورت اس وبا میں مبتلا ہوئی ہے۔ خاتون کے کورونا مثبت کی تصدیق ہوئی ہے۔

حاملہ خاتون کورونا مثبت
حاملہ خاتون کورونا مثبت
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 2:59 PM IST

تلنگانہ کے ضلع جنگاوں میں روزانہ کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ تازہ طور پر ایک حاملہ عورت اس وبا میں مبتلا ہوئی ہے۔ خاتون کے کورونا مثبت کی تصدیق ہوئی ہے۔

جنگاوں ضلع میں ایک کے بعد ایک کورونا کیسز درج ہونے سے لوگ پریشان ہیں۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ضلع جنگاؤں میں حاملہ خاتون کورونا مثبت پائی گئی ہے۔ حاملہ خاتون ماہانہ روٹین چیک اپ کے لیے مقامی ہسپتال پہنچیں، انہیں ڈیلیوری سے متعلقہ مسائل کی وجہ ہنمکنڈہ کے میٹرنیٹی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ وہاں بھی خاتون کا علاج نہیں ہوا پھر انہیں دس روز قبل حیدرآباد کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

خاتون کو سردی اور کھانسی ہونے کی وجہ عثمانیہ دواخانہ داخل کیا گیا اور ٹیسٹ کیے گئے جہاں پتہ چلا کہ حاملہ خاتون کورونا مثبت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.