ETV Bharat / state

جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ، 12 افراد گرفتار - جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پولیس نے جسم فروشی کے ایک اڈہ پر چھاپہ مارتے ہوئے آرگنائزر سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ، 12 گرفتار

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 1:20 PM IST

پولیس نے بتایا کہ راجستھان کا رہنے والا دیپک کاٹے دھن کے اوپر پلی علاقہ کی سن رائز کالونی میں ایک مکان میں یہ اڈہ چلا رہا تھا، جس کے لیے اس نے ممبئی سے لڑکیوں کو لایا تھا۔

ایک اطلاع پر پولیس نے اس مکان پر چھاپہ مارا اور 6 لڑکیوں، 4 گاہکوں اور آرگنائزر دیپک سمیت ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کو پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے دو برس

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.