ETV Bharat / state

حیدرآباد اے ٹی ایم چوری، چار رکنی گروہ گرفتار - police bust Vanasthalipuram ATM money theft case'

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت میں 7 مئی کو ہوئی اے ٹی ایم چوری کے سلسلے میں پولیس نے چار رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

حیدرآباد اے ٹی ایم چوری معاملہ، چار رکنی ٹولی گرفتار
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 8:44 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:57 AM IST

ونستھلی پورم میں پناما چوراہے پر چار ماہ قبل اے ٹی ایم مشینوں میں رقم جمع کرنے والے عملہ کی توجہ ہٹاکر گاڑی سے تقریباً 70 لاکھ روپئے کا سرقہ کرنے والی چار رکنی گروہ کو ایل بی نگر پولیس نے گرفتار کرلیا۔

حیدرآباد اے ٹی ایم چوری معاملہ، چار رکنی ٹولی گرفتار
اطلاعات کے مطابق اے ٹی ایم سنٹروں پر مشینوں میں رقم جمع کرنے والی گاڑی جیسے ہی ونستھلی پورم علاقہ پہونچی اور اس گاڑی سے رقم نکال کر قریب میں واقع ایکسیس بنک کے اے ٹی ایم میں رقم بھری جارہی تھی کہ اسی دوران عملہ کی توجہ ہٹاکر گاڑی سے 70 لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے تھے۔واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی جس کے بعد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمیحن کی نشاندہی کی اور انہیں گرفتار کرنے کےلیے 6 ٹیمیں تشکیل دیں۔مسلسل چار ماہ کی جدوجہد آخر کار رنگ لائی اور پولیس نے چار رکنی ٹولی کو تمل ناڈو سے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ان افراد کے قبضہ سے تقریباً 4 لاکھ روپئے اور گاڑی ضبط کرلی ہے۔آج رچہ کنٹہ کے کمشنر مہیش بھگوت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیس کی تفصیلات سے واقف کروایا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.