ETV Bharat / state

تلنگانہ: پرگی کے رکن اسمبلی کار حادثے میں زخمی - رکن اسمبلی مہیش ریڈی

ریاست تلنگانہ کے اسمبلی حلقے سے منتخب رکن اسمبلی مہیش ریڈی جمعہ کی رات کو حیدرآباد کے لیے روانہ ہوئے تھے، لیکن تیز رفتاری کے سبب کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔

رکن اسمبلی کار حادثے میں زخمی
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 2:39 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:18 AM IST

مہیش ریڈی کی تی زرفتار گاڑی بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی اور اس حادثہ میں رکن اسمبلی مہیش ریڈی کا سیدھا پیر زخمی ہو گیا۔ان کے علاوہ ان کے محافظ اور ڈرائیور کو بھی معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

رکن اسمبلی کار حادثے میں زخمی

حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس نے قریبی معین آباد کے اسپتال میں تینوں کے علاج کے لیے داخل کرایا بعد ازاں انھیں حیدرآباد کے کارپیٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔

Intro:پرگی رکن اسمبلی کا سڑک حادثہ جمعہ کی رات رکن اسمبلی کے میہش ریڈی حیدرآباد کو آرہے تھے تیزرفتار گاڑی بجلی کے کھمبے کو ٹکرائی اس حادثہ میں رکن اسمبلی کا سیدھا پیر زخمی ہو گیا ان کے علاوہ گن مین اور ڈرائیور کو معمولی چوٹ آئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس نے قریبی معین آباد کے ہسپتال لے جایا گا - بعد ازاں حیدرآباد کے کارپیٹ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہےBody:پرگی رکن اسمبلی کا سڑک حادثہ جمعہ کی رات رکن اسمبلی کے میہش ریڈی حیدرآباد کو آرہے تھے تیزرفتار گاڑی بجلی کے کھمبے کو ٹکرائی اس حادثہ میں رکن اسمبلی کا سیدھا پیر زخمی ہو گیا ان کے علاوہ گن مین اور ڈرائیور کو معمولی چوٹ آئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس نے قریبی معین آباد کے ہسپتال لے جایا گا - بعد ازاں حیدرآباد کے کارپیٹ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہےConclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.