ETV Bharat / state

Gujarat Results 2022گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج پر اویسی کا رد عمل - گجرات اسمبلی انتخابات 2022

اویسی نے مجلس کے امیدواروں کو ووٹ دینے والے تمام ووٹرز کا شکریہ ادا کیا- انہوں نے ریاستی صدر صابر کابلی والا اور دیگر تمام مجلسی رہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےحتی الامکان محنت کی ہے اور اس شکست کا جائزہ لیں گے اور اگلے انتخابات میں بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔Owaisi's reaction to Gujarat Assembly election results

اویسی کا رد عمل
اویسی کا رد عمل
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 7:53 PM IST

Updated : Dec 8, 2022, 8:02 PM IST

گجرات اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین نے بھی 13 اسمبلی نشستوں پر اپنی قسمت آزمائی تھی تاہم ان میں سے ایک بھی نشست پر مجلس کے امیدوار کامیاب نہیں ہوسکے۔ اسی معاملے پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ گجرات اسمبلی انتخابات میں ہمیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔Owaisi's reaction to Gujarat Assembly election results

اویسی کا رد عمل
اویسی نے مجلس کے امیدواروں کو ووٹ دینے والے تمام ووٹرز کا شکریہ ادا کیا- انہوں نے ریاستی صدر صابر کابلی والا اور دیگر تمام مجلسی رہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےحتی الامکان محنت کی ہے اور اس شکست کا جائزہ لیں گے اور اگلے انتخابات میں بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ ریاست گجرات میں آج اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے۔مزید پڑھیں:Assaduddin Owaisi Exclusive Interview بھارت کی سیاست سے اقلیتی برادری کو دور کر دیا گیا ہے، اسدالدین اویسی

Last Updated : Dec 8, 2022, 8:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.