ETV Bharat / state

عثمانیہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کا کوویڈ۔19 ٹسٹ مثبت پایا گیا - عثمانیہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ

شہر حیدرآباد کے مشہور عثمانیہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ بی ناگیندر کوویڈ19 سے مثبت پائے گئے۔

Osmania Hospital Superintendent tests Covid-19 positive
عثمانیہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کا کوویڈ۔19 ٹسٹ مثبت پایا گیا
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 5:41 PM IST

کورونا وبا کے دوران ڈاکٹر ناگیندر جو ٹی ایس گورنمنٹ ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کے رکن بھی ہیں نے آوٹ پیشنٹ مریضوں کا علاج جاری رکھا تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے ہسپتال کے جنرل سرجری شعبہ میں بھی خدمات کو جاری رکھا۔

گذشتہ چند دنوں سے وہ تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ٹمس) گچی باولی کے کاموں کی تکمیل میں بھی مصروف تھے۔ سمجھاجاتا ہے کہ مریضوں کے علاج کے دوران وہ کورونا سے متاثر ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.