ETV Bharat / state

حیدرآباد: آن لائن بکروں کی فروخت - تلنگانہ نیوز

کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے حیدر آباد میں بکروں کے تاجر آن لائن بکرے فروخت کر رہے ہیں۔

online goat selling in hyderabad
آن لائن بکروں کی فروخت
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:14 PM IST

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمان قربانی کا نظم کرتے ہیں، ہر سال حیدرآباد میں جانوروں کی لاکھوں کی تعداد میں قربانی کی جا تی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن اس دفعہ کورونا وائرس کے پیش نظر عوام تذبذب کا شکار ہے۔ جس کے مدنظر بکرے کے تاجروں نے ایک اہم فیصلہ کیا کہ وہ عیدالضحیٰ کے لیے قربانی کے جانور آن لائن فروخت کر رہے ہیں۔

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں جانور رکھا جارہا ہے۔ تاجروں نے عوام کی سہولت کے لیے قربانی کا نظم اور گوشت کی تقسیم کے لیے سہولت دے رہے ہیں۔

تاجر محمد فصیح نے کہا کہ، 'حکومت جانور فروخت کرنے کے لیے کشادہ جگہ فراہم کرے۔'

ساتھ ہی انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ قربانی کے وقت احتیاط برتیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.