تلنگانہ کے سکندرآباد تارناکہ میں گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی کچرا منتقل کرنے والی گاڑی کی اسکوٹی کو ٹکر کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک One Person was killed when a Garbage Truck Collided with a Scooter ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ چنگی چرلہ علاقہ کا رہنے والا55سالہ کوٹیشور درزی کے طورپر کام کرتا تھا۔
وہ سکندرآباد سے اُپل جارہا تھا کہ جی ایچ ایم سی کی کچرا منتقل کرنے والی گاڑی نے اس کی اسکوٹی کو تارناکہ علاقہ کے قریب ٹکر دے دی۔
یہ بھی پڑھیں:Accident in Jammu Poonch Highway: جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک ہلاک چھ زخمی