ETV Bharat / state

عید کے دن اسدالدین اویسی نے غریبوں میں راشن تقسیم کیا - راشن تقسیم

مجلس اتحاد المسلمین کے کارکن عبدالحمید کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوسرے دن سے ہی حلقہ کاروان کے غریب مستحقین میں راشن تقسیم کرنا شروع کیا ہے۔

عید کے دن اسدالدین اویسی نے غریبوں میں راشن تقسیم کیا

author img

By

Published : May 25, 2020, 8:22 PM IST

عید کے دن مقامی شادی خانہ میں 300 سے زیادہ غریب خاندانوں کو راشن کٹز اور عید پیکیج دودھ، کھجور، سوئیں، مغزیات کے علاوہ دیگر اشیاء تقسیم کی گئی۔

عید کے دن اسدالدین اویسی نے غریبوں میں راشن تقسیم کیا

اس موقع پر صدر مجلس اسدالدین اویسی کے ہاتھوں راشن تقسیم کیا گیا - اسدالدین اویسی نے عید کی مبارکباد دی اور آئے ہوئے ضرورت مندوں شیرخوارمہ تقسیم کیا گیا- اس موقع پر رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین بھی موجود تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.