ETV Bharat / state

چار سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - بوڑھے شخص نے چار سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں ایک بوڑھے شخص نے چار سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ علاقہ کے عوام میں احتجاج کے ساتھ ساتھ غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لڑکی کی والدہ کی شکایت کے بعد بنجارہ ہلز پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

old-man-raped-four-year-old-girl-in-hyderabad
بوڑھے شخص نے چار سالہ بچی کے ساتھ کی جنسی زیادتی
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 2:16 PM IST

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے پاش علاقے بنجارہ ہلز میں واقع امبیڈکر نگر میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے انسانیت کو شرمسار کر دیا۔ انسانیت سوز واقعہ پیش آنے کے سبب علاقہ میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ حیدرآباد کے امبیڈکر نگر میں بنجارہ ہلز میں ایک بوڑھے شخص نے چار سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بنجارہ ہلز پولیس نے لڑکی کی والدہ کی شکایت کے بعد مقدمہ درج کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.