ETV Bharat / state

جائیداد سروے کے نام پر این پی آر کیا جا رہا ہے: امجد اللہ خان خالد

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 10:57 PM IST

مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، 'تلنگانہ حکومت جائیداد سروے کی وضاحت کرے، ریاست تلنگانہ کے مسلمان وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ پر اعتماد نہیں کرسکتے کیونکہ کے سی آر بی جے پی کے حق میں کام کرتی ہیں، صدر جمہوریہ الیکشن میں ٹی آر ایس نے بی جے پی کی تائید کی تھی اور انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس جائیداد سروے کے نام پر این پی آر اور این آر سی کر رہے ہیں'۔

amjadullah khan khalid
امجد اللہ خان خالد

جائیداد سروے فارم پر کالم 9 پر خاندان تفصیلات پوچھی جا رہی ہے، جیسا کہ دادا دادی اور دیگر افراد کے بارے میں کیوں پوچھا جارہا ہے؟

دیکھیں ویڈیو

ارکان خاندان کا آدھار فون نمبر کی کیا ضرورت ہے؟ حکومت کیا ہر گھر کا شجرہ تیار کررہی ہے؟۔' امجد اللہ خان نے عوام سے اپیل کی کہ جائیداد سروے کا بائیکاٹ کریں۔

مجلس انقلاب ملت کے کارگزار صدر حامد حسین شطاری نے کہا کہ، 'سروے میں نجی معلومات سے نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر مذاہب کو بھی سروے پر اعتراض ہے۔ اقلیتی قائدین اس مسئلہ پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ 2014 کے سروے حکومت کے پاس موجود ہیں۔مزید پڑھیں:

نظام آباد: ضمنی انتخاب کےانتظامات مکمل

اس کے باوجود یہ سروے کی کیا ضرورت ہے؟ عوام کو جب تک سروے کے مطابق وضاحت نہیں کی جاتی ہے تو جائیداد سروے کے لئے تعاون نہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.