ETV Bharat / state

حیدرآباد کے تاریخی عمارات: عوامی دلچسپی میں اضافہ - دکنی تاریخ

جنوبی شہر حیدرآباد تاریخی اعتبار سے بے حد مشہور ہے۔ دکنی تاریخ، تہذیب و ثقافت کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے انڈین نیشنل ٹرسٹ فر آرٹ اینڈ کلچر نے ایک ہریٹیج واک کا اہتمام کیا۔

حیدرآباد کے تاریخی عمارات: عوامی دلچسپی میں اضافہ
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 8:43 PM IST

اس موقع پر دکنی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

حیدرآباد کے تاریخی عمارات: عوامی دلچسپی میں اضافہ

اس موقع پر حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے دکنی تاریخ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ نظام حکمرانوں نے پولیس کمشنر کو گشت کے لیے اپنے دور میں سائکل فراہم کیے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.