ETV Bharat / state

تلنگانہ کے وزیر زراعت نے فروٹ مارکٹ کا معائنہ کیا - Niranjan Reddy

تلنگانہ کے وزیر زراعت سنگی ریڈی نرنجن ریڈی نے آج شہر حیدرآباد کی آوٹر رنگ روڈ کے قریب واقع کوہیڈا علاقہ کی فروٹ مارکٹ کا معائنہ کیا۔

Niranjan Reddy visits fruit market in Koheda
تلنگانہ کے وزیر زراعت نے فروٹ مارکٹ کا معائنہ کیا
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 3:13 PM IST

کوتہ پیٹ کی موجودہ مارکٹ کو جلد ہی کوہیڈا منتقل کردیاجائے گا، موسمی پھلوں کے ساتھ آنے والی لاریوں بالخصوص آم کے لوڈ کے ساتھ آنے والی لاریاں گذشتہ اس مارکٹ کو آئیں گی۔ اس مارکٹ کے کوہیڈا منتقل ہونے کے بعد ایل بی نگر اور دلسکھ نگر کے درمیان کی مصروف ترین روڈ پر ٹریفک میں کمی ہوسکے گی۔

مارکٹنگ ڈپارٹمنٹ نے اس مارکٹ کو 65 لاکھ روپئے کے صرفہ سے تعمیر کیا ہے اور پہلے ہی دو شیڈس ڈالے گئے ہیں جبکہ تیسرے شیڈ کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.