ETV Bharat / state

تلنگانہ میں نو کورونا متاثرین ہلاک - تلنگانہ کی خبریں

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں مزید 291 کیسز درج ہوئے ہیں۔

تلنگانہ میں نو کورونا متاثرین ہلاک
تلنگانہ میں نو کورونا متاثرین ہلاک
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 10:48 AM IST

تلنگانہ ریاست میں کورونا وائرس کے نئے1811 کیسز درج ہوئے اور نو افراد ہلاک ہوگئے۔

تلنگانہ میں کورونا مثبت کسیز درج ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریاست میں 1811 کورونا مثبت کیسز درج ہوئے اور نو افراد اس مرض کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں مزید 291 کیسز درج ہوئے۔

تلنگانہ میں اب تک 210346 کورونا کسیز درج ہوئے۔

ریاست میں1217 لوگ اس مرض کا شکار ہو کر ہلاک ہوگئے۔ اس دوران کووڈ کو ہراکر2072 افراد صحتیاب ہوئے۔

ریاست میں اب تک 1،83،025 افراد اس جان لیوا وبا کو شکست دے کر صحت مند ہوگئے۔

تلنگانہ میں26104 کورونا کے فعال کیسز ہیں، جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔

فی الوقت ہوم آئیسولیشن میں 21551 کورونا متاثرین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'دھرانی پورٹل کی تفصیل بتائے حکومت'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.