ETV Bharat / state

منشیات سپلائی کرنے والا نائیجریائی گرفتار - حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد ٹاسک فورس پولیس نے ملزم کو لنگر حوض علاقہ میں گرفتارکرلیا اور اس کے قبضہ سے 6گرام کوکین ضبط کرلیا۔

منشیات سپلائی کرنے والا نائیجریائی گرفتار

author img

By

Published : Oct 20, 2020, 2:44 PM IST

حیدرآباد میں منشیات سپلائی کرنے والے نائیجریائی باشندے کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

طالب علم کے ویزا پر حیدرآباد آنے والا ڈینیل منشیات سپلائی کررہا تھا۔ٹاسک فورس پولیس نے اس کو لنگر حوض علاقہ میں گرفتارکرلیا اور اس کے قبضہ سے 6گرام کوکین ضبط کرلیا۔

حیدرآباد کے علاقے مہدی پٹنم اور ٹولی چوکی میں نائجیریائی شہری زیادہ رہتے ہیں۔ عام طور وہ پر یہاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔

اس سے قبل بھی حیدرآباد میں ڈرگز اور منشیات کی منتقلی کے واقعات میں نائجریائی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کو تملناڈو حکومت کا دس کروڑ روپے عطیہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.