ETV Bharat / state

حیدرآباد: غیر سرکاری تنظیموں کی کسانوں کو حمایت - farmers protest against farm law

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کی غیر سرکاری و مذہبی تنظیموں کی جانب سے کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں یک روزہ اجلاس منعقد ہوا۔

NGOs support farmers protest in hyderabad
کسانوں کی حمایت میں غیر سرکاری تنظمیں بھی شامل
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 9:34 PM IST

مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے زرعی قوانین کے خلاف حیدرآباد میں سماجی و مذہبی تنظیموں نے ایک اجلاس منعقد کیا۔

کسانوں کی حمایت میں غیر سرکاری تنظمیں بھی شامل

اس کی صدارت تحریک مسلم شبان صدر مشتاق ملک نے کی۔ اس اجلاس میں مفتی محمد تجمل حسین، مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان ، ستپل سنگھ، اور اور دیگر سماجی و مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی-

NGOs support  farmers protest in hyderabad
کسانوں کی حمایت میں غیر سرکاری تنظمیں بھی شامل

اس اجلاس میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ اگرچہ مرکزی حکومت زرعی قوانین واپس نہیں لیتی ہے تو حیدرآباد میں کسان باغ قیام کیا جائے گا-

تحریک مسلم شعبان صدر مشتاق ملک

صدر تحریک مسلم شبان مشتاق ملک نے کہا کہ مرکزی حکومت زرعی قوانین واپس نہیں لیتی ہے تو ریاست تلنگانہ اور حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے جائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ شاہین باغ کی طرح کسان باغ قیام عمل میں آئے گا۔

مزید پڑھیں:رانا دگگوبتی کی سالگرہ پر فلم ’ویراٹ پرم‘ کی پہلی جھلک شیئر

اس موقع پر ستیل سنگھ نے کہا کہ جب کبھی بھارت پر دشمن ممالک حملہ کرتے ہیں تو سکھ رجمنٹ آگے ہوتی ہے اور دشمن ممالک کے مقابلے کرتے ہوئے شہید ہوتی ہیں-

ان شہیدوں کو بڑے اعزاز سے نوازا جاتا ہے- ان سکھوں کے بزرگوں کو دہلی کی سرحد پر زد و کوب کیا گیا ہے، یہ کیسا انصاف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.