ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے1579نئے کیسز درج - کورونا کے پھیلاو کو روکنے پر زور

جی ایچ ایم سی حدود میں مزید 256 کیسز درج ہوئے۔ میڈچل ملکاجگری میں135، کھمم میں106 رنگاریڈی میں 102 کورونا کیسز درج ہوئے۔

تلنگانہ میں کوروناکے1579نئے کیسز درج
تلنگانہ میں کوروناکے1579نئے کیسز درج
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 12:46 PM IST

ریاست تلنگانہ میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ تازہ طور پر ریاست میں 1579 کورونا کیسز درج ہوئے ہیں اور پانچ افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے۔

تلنگانہ میں کورونا کے1579 نئے کورونا معاملے درج ہوئے اور پانچ لوگ اس وبا کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ اس طرح ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 2،26،124 تک پہنچ گئی ہےاور اب تک 1287 افراد اس مرض میں مبتلا ہونے کے بعد لقمہ اجل بن گئے۔

راحت کی بات یہ ہےکہ 1811 افراد کورونا کو شکست دے کر صحتیاب بھی ہوئے،اس طرح ریاست میں2،04،388 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

فی الحال 20،449 فعال کیسز ہیں جن کا تلنگانہ کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔ 17،071 لوگ ہوم آئسولیشن میں ہیں۔

جی ایچ ایم سی حدود میں مزید 256 کیسز درج ہوئے۔ میڈچل ملکاجگری میں135، کھمم میں106 رنگاریڈی میں 102 کورونا کیسز درج ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں امتحانات ملتوی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.