ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے 2795 نئے معاملات

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 2:26 PM IST

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن حدود میں 449کیسز درج ہوئے۔

تلنگانہ میں کورونا کے 2795 نئے معاملات
تلنگانہ میں کورونا کے 2795 نئے معاملات

تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2795مثبت معاملات درج ہوئے اور 8افراد کی موت ہوگئی۔اس سے ریاست میں کورونا کیسز کی جملہ تعدادایک لاکھ 14 ہزار 483 ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 788ہوگئی۔

جی ایچ ایم سی کے حدود میں 449کیسز درج ہوئے۔ عادل آباد 31، کتہ گوڑم72،جگتیال89، جنگاوں 42، بھوپال پلی 26 گدوال 31، کاماریڈی 55، کریم نگر 136، کھمم 152،آصف آباد 17محبوب نگر 45، محبوب آباد 102 منچریال 106، میدک 41،ملکاجگیری 113،ملگ26،ناگرکرنول 40، نلگنڈہ 164،نارائن پیٹ 24،نرمل26، نظام آباد112، پداپلی 77، سرسلہ 32، رنگاریڈی268، سنگاریڈی 34،سدی پیٹ 113،سوریہ پیٹ 86،وقارآباد 27،ونپرتی 55،ورنگل رورل 34،ورنگل اربن 132اوربھونگیر 39معاملات درج ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: محرم کے موقع پر طالبات کی مجالس میں شرکت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.