ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے1724مثبت معاملات درج

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کوویڈ-19کے 23,841لعاب کے نمونے حاصل کئے گئے۔968رپورٹس کا انتظار ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کے1724مثبت معاملات درج
تلنگانہ میں کورونا کے1724مثبت معاملات درج
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 2:52 PM IST

تلنگانہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19کے 1724مثبت معاملات درج کئے گئے۔اس وبا سے بہ حیثیت مجموعی مرنے والوں کی تعداد 729ہوگئی ہے کیونکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید دس اموات ہوئی ہیں۔منگل اور بدھ کی درمیابی شب 1195مریض روبہ صحت ہوئے جس کے بعد روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر75,186ہوگئی۔

روبہ صحت ہونے کی شرح 77.17ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں روبہ صحت ہونے کی شرح 73.64فیصد ہے۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19کے 23,841لعاب کے نمونے حاصل کئے گئے۔968رپورٹس کا انتظار ہے۔تاحال 8,21,311 کورونا کے نمونوں کی جانچ کی گئی۔

ریاست میں کورونا کے سرگرم معاملات کی تعداد 21,509ہے۔جی ایچ ایم سی میں 395،رنگاریڈی ضلع میں 169،میڑچل ملکاجگری ضلع میں 105، کریم نگر ضلع میں 101اور ورنگل اربن ضلع میں 91نئے معاملات درج کئے گئے۔بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:'کےسی آر، یوگی آدتیہ ناتھ نہ بنیں تو بہترہوگا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.