ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں48 کورونا مریض ہلاک - آندھراپردیش میں کورونا معاملے

محکمہ صحت کے مطابق 7073 نئے معاملوں کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 661458 ہوگئی ہے۔

آندھراپردیش میں48کورونا مریض ہلاک
آندھراپردیش میں48کورونا مریض ہلاک
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 8:46 PM IST

آندھرا پردیش میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جمعہ کو یہاں سات ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے جبکہ 48 متاثرین کی موت ہوگئی۔

صحت کے محکمے کے مطابق 7073 نئے معاملوں کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 661458 ہوگئی ہے۔ اس دوران 48 اور لوگوں کی اس بیماری سے موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 5606 ہوگئی ہے۔

ریاست میں اب تک 588169 مریض کورونا سے نجات پانے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔ اور ابھی 67683 مریضوں کا ریاست کے مختلف اسپتالوں مین علاج چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایس پی بالا سبرامنیم اب نہیں رہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.