ETV Bharat / state

زرعی قوانین کے خلاف پنجاب کے دو کسانوں کی ملک گیرمہم

یہ تین قوانین کس طرح کسانوں کو متاثر کرتے ہیں، وہ اس کی تفصیل بیان کررہے ہیں۔ ان کا مقصد ہے کہ ملک کے کسانوں کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگائیں اور اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔

زرعی قوانین کے خلاف پنجاب کےدوکسانوں کی ملک گیرمہم

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 7:13 AM IST

پنجاب سے دو کسان ماجوندر سنگھ اور سکھ جندر سنگھ مرکزی حکومت کے نافذ کردہ تین کسان قوانین سے متعلق ملک کی کئی ریاستوں کا دورہ کرنے کے بعد تلنگانہ کے حیدرآباد پہنچے۔

زرعی قوانین کے خلاف پنجاب کےدوکسانوں کی ملک گیرمہم

یہ تین قوانین کس طرح کسانوں کو متاثر کرتے ہیں وہ اس کی تفصیل بیان کررہے ہیں۔ ان کا مقصد ہے کہ ملک کی عوام کسانوں کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگائیں اور اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔

اس دورے کے ایک حصے کے طور پر ، انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد کا دورہ کیا اور طلباء سے مرکز کے ذریعہ لائے گئے قوانین کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

ماجوندر سنگھ اور سکھ جندر سنگھ اب تک 15 ریاستوں کا دورہ کرچکے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ وہ ان تین قوانین کا اصل مقصد لوگوں کو سمجھا سکیں کہ اس سے کسانوں کو نقصان اور کارپوریٹ کو فائدہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.