ETV Bharat / state

'مسلمان بابری مسجد کی شہادت کو بھلا نہیں سکتے'

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 7:39 PM IST

اٹھارہ برس قبل 6 دسمبر 2020 ریاست اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں واقع بابری مسجد کو ایک مشتعل مجمع نے منہدم کر دیا تھا۔

'مجلس بچاؤ تحریک' کے ترجمان امجد اللہ خان خالد

بابری مسجد کے انہدام کو 18 برس بیت گئے ہیں، اس کو لے کر مخلتف تنظیموں کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد کی ایک معروف تنظیم 'مجلس بچاؤ تحریک' کے ترجمان امجد اللہ خان خالد نے اس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'مسلمان بابری مسجد کی شہادت کو بھلا نہیں سکتے'۔

'مسلمان بابری مسجد کی شہادت کو بھلا نہیں سکتے'

انھوں نے کہ کہ بابری مسجد کی شہادت کا دن مسلمانوں کے لیے داراصل یوم سیاہ ہے-

مزید پڑھیں:بابری مسجد انہدام کیس: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اجلاس آج

انھوں نے کہا کہ 6 دسمبر 1992 کے دن بابری مسجد کی شہادت کے دن ہی نہیں بلکہ بھارت کی جمہوریت کا قتل ہوا تھا-

امجد اللہ خان خالد نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بابری مسجد کی کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے احتجاج بلند کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.