ETV Bharat / state

Murder of an Elderly Weak Man in Telangana: تلنگانہ میں عمر رسیدہ شخص کا بہیمانہ قتل - تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں ایک 70سالہ ضعیف شخص کا قتل

بتایاجاتا ہے کہ پانچ افراد کے ایک گروپ نے درانتیوں سے ایک عمر رسیدہ شخص پر اُس وقت حملہ کردیا جب وہ مکان کے باہر سورہے تھے۔ اس کے پوتے نے حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کی تاہم اس میں وہ زخمی ہوگیا۔ Murder of an Elderly Weak Man in Telangana

تلنگانہ میں معمرضعیف شخص کے قتل کی واردات

author img

By

Published : May 14, 2022, 6:54 PM IST

Updated : May 14, 2022, 7:24 PM IST

تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں ایک 70 سالہ شخص کا بڑی ہی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس شخص کی شناخت پی جناردھن ریڈی کے طور پر کی گئی ہے۔ نامعلوم افراد نے ضلع کے موتے علاقہ میں جمعہ کی شب یہ واردات انجام دی۔ بتایاجاتا ہے کہ پانچ افراد کے ایک گروپ نے درانتیوں سے اس پراُس وقت حملہ کردیا جب وہ مکان کے باہر سورہا تھا۔

اس کے پوتے نے حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کی تاہم اس میں وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اراضی کے تنازع کے سبب یہ واردات پیش آئی۔ پولیس نے کہا کہ ملزمین کی نشاندہی اور ان کی گرفتاری کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ Murder of an Elderly Weak Man in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Five Accused Arrested in Three Incidents of theft in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں چوری کی تین واردات میں پانچ ملزمان گرفتار

یواین آئی

Last Updated : May 14, 2022, 7:24 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.