ETV Bharat / state

'لاک ڈاؤن میں ماہ رمضان کیسے گزاریں'

معروف عالم دین مولانا مفتی صادق محی الدین نے عوام کو پیغام دیا کہ لاک ڈاؤن کے باوجود نوجوان سڑکوں پر نظر آرہے ہیں جو قانوناً اور شرعاً جائز نہیں ہے۔

مولانا مفتی صادق محی الدین
مولانا مفتی صادق محی الدین
author img

By

Published : May 7, 2020, 11:16 AM IST

معروف عالم دین مولانا مفتی صادق محی الدین نے عوام کو رمضان المبارک میں اپنے معمولات میں تبدیلی لانے اور اللہ کی جانب رجوع کرنے کی تلقین کی اور کہا کہ ہمیں اللہ پاک نے بہترین وقت میں رمضان عطا فرمایا ہے۔

جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اللہ کو راضی کر سکتے ہیں، بجائے لہو لعب کے تلاوت و ذکر و اذکار کا اہتمام کر سکتے ہیں۔

دییکھیں ویڈیو

انہوں نے نوجوانی کو زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنے کی تاکید کی۔

تراویح کو رمضان کی خاص عبادت قرار دیتے ہوئے مولانا نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باوجود نماز تراویح کو ترک نہ کریں بلکہ گھروں میں باجماعت نماز تراویح کا اہتمام کریں۔

مفتی صادق محی الدین نے کہا کہ ہم اللہ سے گڑگڑا کر اس وائرس کے خاتمے کی دعا کریں تو ممکن ہے کہ اللہ ہمیں اس وباء سے نجات دے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.