ETV Bharat / state

آندھراپردیش: ایمسیٹ امتحانات جمعرات سے شروع - طلبہ کی اسکریننگ

آندھراپردیش میں ایمسیٹ امتحانات جمعرات سے شروع ہوئے گئے ہیں۔ تو ہیں امتحان میں شرکت کے لئے آئے طلبہ کی اسکریننگ کے بعد ہی ان کو امتحانی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔

آندھراپردیش: ایمسیٹ امتحانات جمعرات سے شروع

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 2:18 PM IST

آندھراپردیش میں ایمسیٹ امتحانات جمعرات سے شروع ہوئے جو اس ماہ کی 25تاریختک جاری رہیں گے۔

آج دس بجے دن سے ایک بجے دوپہر تک پہلا پرچہ ہوا جس کے بعد 2.30 بجے دن تا 5.30 بجے شام دوسرا پرچہ ہوا۔17,18,21,22,23 ستمبر کو انجینئرنگ 23,24,25 ستمبر کو اگری کلچر ایمسیٹ امتحان منعقد کئے جائیں گے جس کے لئے عہدیداروں کی جانب سے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش

کورونا وائرس وباکے پیش نظرکوویڈ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے طلبہ نے آج کا امتحان تحریر کیا۔

امتحان میں شرکت کے لئے آئے طلبہ کی اسکریننگ کے بعد ہی ان کو امتحانی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.