ETV Bharat / state

مسلم نوجوان سنڈے فنڈے پروگرام کا بائیکاٹ کریں: مولانا جعفر پاشاہ - اخلاقی برائیوں پر افسوس

جمعہ کے روز مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تلنگانہ حکومت نے چار مینار پر سنڈے فنڈے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اخلاقی برائیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم نوجوان اس پروگرام کا بائیکاٹ کریں اور والدین اپنے بچوں کی تربیت اسلامی تعلیمات کے مطابق کریں۔

مسلم نوجوان سنڈے فنڈے پروگرام کا بائیکاٹ کریں: مولانا جعفر پاشاہ

author img

By

Published : Oct 25, 2021, 3:33 PM IST

حیدرآباد میں اتوار کے روز سنڈے فنڈے (ایک شام چار مینار کے نام) سے پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے جامع مسجد دارالشفاء میں جمعہ کے خطاب میں کہا کہ تلنگانہ حکومت نے چار مینار پر سنڈے فنڈے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اتوار کی رات تاریخی چارمینار کے دامن میں ایک شام چار مینار کے نام سے یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں نوجوان نسل کی غیر اخلاقی حرکتیں دیکھی گئیں۔

مسلم نوجوان سنڈے فنڈے پروگرام کا بائیکاٹ کریں: مولانا جعفر پاشاہ

سنڈے فنڈے میں موقع پر دیکھی گئی اخلاقی برائیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم نوجوان اس پروگرام کا بائیکاٹ کریں اور والدین اپنے بچوں کی تربیت اسلامی تعلیمات کے مطابق کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب: بھارت اور پاکستان میچ کے بعد کشمیری طلبہ کے ساتھ مارپیٹ

مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ علماء پر تنقیدیں بند کریں اور اپنے بچوں کی حفاظت کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.