ETV Bharat / state

ورا ورا راو کی رہائی کے لیے بند کی اپیل

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 4:29 PM IST

ماوسٹ تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی نے اس ماہ کی 25تاریخ کو تلنگانہ بند کی اپیل کی ہے۔

ماونوازوں نے تلنگانہ بندکا اعلان کیا
ماونوازوں نے تلنگانہ بندکا اعلان کیا

انقلابی مصنف ورا ورا راو کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سی پی آئی ماوسٹ تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی نے اس ماہ کی 25تاریخ کو تلنگانہ بند کی اپیل کی ہے۔

کمیٹی نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ فوری طورپر جیل سے ورا ورا راو اور دوسروں کی رہائی کویقینی بنائے۔ساتھ ہی جنگلاتی علاقوں سے گرے ہاونڈز کے ارکان کو واپس طلب کیاجائے۔

ماوسٹ پارٹی تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی کے ترجمان جگن نے اس سلسلہ میں مکتوب جاری کیا ہے۔ماونوازوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ورا ورا راو جو بھیماکورے گاوں معاملے میں ملزم ہیں، کے علاوہ دیگر تمام سیاسی قیدیوں کے ساتھ ساتھ 60برس سے زیادہ عمر والے قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنایاجائے۔

انقلابی رہنما ورا ورا راو مہاراشٹر کی جیل میں قید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی وجہ سے عوامی حمل و نقل سے پرہیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.