ETV Bharat / state

مودی نے ڈی اروند کے بچوں کے ساتھ کافی وقت گزارا - وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم مودی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کے بچوں کے ساتھ کافی وقت گزارا۔

مودی نے ڈی اروند کے بچوں کے ساتھ کافی وقت گزارا

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 5:39 PM IST

تلنگانہ میں نظام آباد کے رکن پارلیمنٹ اروند نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی سے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تفصیلی ملاقات کی۔

اطلاعات کے مطابق اروند کی گذشتہ منگل کو شادی کی سالگرہ تھی، اسی مناسبت سے انھوں نے ارکان خاندان کے ساتھ مودی سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوکیو اولمپینز کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کی یادگار ملاقات

اروند جو لوک سبھا میں تلنگانہ کے نظام آباد حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں، نے کہا کہ وزیر اعظم نے ان کے بچوں سمانیو (12) اور رودرکش (4) کے ساتھ کافی وقت گزارا۔ نریندر مودی نے چھوٹے بیٹے رودرکش کے ساتھ کھیلا اور بڑے بیٹے سمانیو سے تعلیم اور کھیلوں میں دلچسپی کے بارے میں معلومات حاصل کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.