ETV Bharat / state

Orange Alert in Six Districts of Telangana تلنگانہ کے چھ اضلاع کے لیے محکمہ موسمیات کا آرینج الرٹ

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، یادادری بھونگیر، وقارآباد، سنگاریڈی اورمیدک کے بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش ہوگی۔ Orange Alert in Six Districts of Telangana

Etv Bharatتلنگانہ کےچھ اضلاع کےلیےمحکمہ موسمیات کا آرینج الرٹ جاری

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 3:15 PM IST

محکمہ موسمیات نے جمعرات کو ریاست کے 6 اضلاع کے لئے آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ Orange Alert in Six Districts of Telangana محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اضلاع نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، یادادری بھونگیر، وقارآباد، سنگاریڈی اورمیدک کے بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش ہوگی۔ Rain in Telangana

اس نے اسی عرصہ کے دوران اضلاع کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، کریم نگر، پداپلی، جے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدردری کوتہ گوڑم، کھمم، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل ملکاجگری، کاماریڈی، محبوب نگر، ناگرکرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ، جوگولامباگدوال کے لئے ایلوالرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان اضلاع میں بعض مقامات پر شدید بارش ہوگی۔ تلنگانہ میں کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا امکان ہے۔ بعض اضلاع میں روڈ /ریل ٹرانسپورٹ میں رکاوٹ کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Weather Update وادی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.