ETV Bharat / state

غیر آباد مسجد منہدم - عمبرپیٹ

حیدرآباد عمبرپیٹ علاقے میں ایک غیر آباد مسجد کو کل رات ٹاؤن پلاننگ کے عہدیداروں نے منہدم کردیا جس کے بعد سے عوام میں غم و غصہ ہے۔

Masjid demolished in Amberpeth
author img

By

Published : May 2, 2019, 10:21 PM IST

عرصہ دراز سے اس مسجد کے اطراف و اکناف میں غیر قانونی تعمیر کا کام جاری ہے۔

عوام نے کئی بار حکومت کو اس کی نمائندگی کی لیکن اس پر کوئی عمل نہیں کیا جارہا تھا۔ کل رات سڑک کی تعمیر کے بہانے اس مسجد کو منہدم کیا گیا۔

غیر آباد مسجد منہدم

سیاسی رہنماؤں نے مسجد کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا'۔

مقامی لوگوں نے ملبے کی صفائی کا کام شروع کردیا ہے اور انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ مسجد کو دوبارا تعمیر کرنے کی اجازت دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ منہدم کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔

Intro:حیدرآباد عمبرپیٹ علاقے میں ایک غیر آباد مسجد خانہ کو کل رات ٹاؤن پلاننگ کے عہدیداروں نے شہید کردیا. کچھ عرصہ دراز سے اس مسجد کے اطراف و اکناف مکانات تعمیر کرنے گئے تھے جو خیر خانے طور پر بنوائے گئے تھے میں عوام کی جانب سے حکومت کو اس کی نمائندگی کی جارہی تھی لیکن اس پر کوئی عمل نہیں ہوا تدبیر رات گئے روڈ طوسی کرنے کے نام پر اس مسجد اور دوکانات کو توڑ دیا گیا عوام میں بے چینی کی لہر دیکھی گئی سیاسی قائدین نے مطالعہ کے اس مسجد کو کس سے آباد کرے- مجلس اتحاد المسلمین کے معتمد عمومی سید احمد پاشاہ قادری نے نماز ظہر ادا کی. بعد ازاں مجلس بچاؤ تحریک کے قائد امجد اللہ خان نے دورہ کیا. مذہبی تنظیمیں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں نے یہ کا دورہ کیا اور مسجد آباد کرنے کا مطالبہ کیا بائٹ مجلسی سرگرم کارکن طلحہ بن صالح الکثیری امجد اللہ خان مجلس بچاؤ تحریک قائد

Body:حیدرآباد عمبرپیٹ علاقے میں ایک غیر آباد مسجد خانہ کو کل رات ٹاؤن پلاننگ کے عہدیداروں نے شہید کردیا. کچھ عرصہ دراز سے اس مسجد کے اطراف و اکناف مکانات تعمیر کرنے گئے تھے جو خیر خانے طور پر بنوائے گئے تھے میں عوام کی جانب سے حکومت کو اس کی نمائندگی کی جارہی تھی لیکن اس پر کوئی عمل نہیں ہوا تدبیر رات گئے روڈ طوسی کرنے کے نام پر اس مسجد اور دوکانات کو توڑ دیا گیا عوام میں بے چینی کی لہر دیکھی گئی سیاسی قائدین نے مطالعہ کے اس مسجد کو کس سے آباد کرے- مجلس اتحاد المسلمین کے معتمد عمومی سید احمد پاشاہ قادری نے نماز ظہر ادا کی. بعد ازاں مجلس بچاؤ تحریک کے قائد امجد اللہ خان نے دورہ کیا. مذہبی تنظیمیں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں نے یہ کا دورہ کیا اور مسجد آباد کرنے کا مطالبہ کیا بائٹ مجلسی سرگرم کارکن طلحہ بن صالح الکثیری امجد اللہ خان مجلس بچاؤ تحریک قائد

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.