ETV Bharat / state

حیدرآباد: 'مسجد اسی جگہ تعمیر کی جائے'

author img

By

Published : May 13, 2019, 10:38 PM IST

Updated : May 13, 2019, 11:51 PM IST

ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے سڑک کی توسیع کے نام پر مسجد یکخانہ کو منہدم کر دیا۔

مسجد اسی جگہ تعمیر کی جائے

اس مسئلے پر حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں گزشتہ اتوار کو کشیدگی پیدا ہو گئی اور دو گروپ میں سنگ باری میں بعض افراد زخمی ہوگئے۔

مسجد اسی جگہ تعمیر کی جائے

مسجد یکخانہ کی نئی تعمیر کے لیے مجلس بچاؤ تحریک قائدین نے مینارٹی اقلیتی کمیشن کو ایک درخواست دی اور کہا کہ مسجد یکخانہ 400گز پر موجود تھی۔ جس میں نماز ادا کی جا رہی تھی۔

حکومت کی منصوبہ بند سازش سے مسجد شہید کی گئی اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کریں اور جنہوں نے مسجد کو شہید کیا ان پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

امجد اللہ خان خالد نے کہا کہ رکن اسمبلی گوشہ محل راجہ سنگھ سے عمبرپیٹ آتے ہیں اور مسجد یکخانہ کے پاس تشدد کرتے ہیں گوشہ محل سے عمبرپیٹ آنے تک پولیس خاموش رہی۔

Intro:حیدرآباد گریٹر حیدرآباد منسپل کارپوریشن نے سڑک کی توسیع کے نام پر مسجد یکخانہ کو منہدم کر دیا تھا جو درج وقت ہے اس مسئلے پر امبر پیٹ میں گزشتہ اتوار کو کشیدگی پیدا ہو گئی تھی اور دو گروپس میں سنگ باری میں بعض افراد زخمی ہوگئے تھے. مسجد یکخانہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس بچاؤ تحریک کہ قائدین نے مینارٹی اقلیتی کمیشن کو ایک درخواست دیں اور کہا کہ مسجد یکخانہ 400گس پر موجود تھی جس کے ٹینشن میں نماز ادا کی جا رہی تھی حکومت کی منصوبہ بند سازش سے مسجد شہید کی گئی اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کریں اور جس مسجد کو شہید کیا ان پر سخت سے سخت کاروائی کی جائے امجد اللہ خان خالد نے کہا کہ رکن اسمبلی گوشہ محل راجہ سنگھ گوشہ محل سے عمبرپیٹ آتے ہیں اور مسجد یکخانہ پاس تشدد کرتے ہیں گوشہ محل سے عمبرپیٹ آنے تک پولیس خاموش رہی.
بائٹ امجد اللہ خان خالد ( ترجمان ایم بی ٹی)

Body:حیدرآباد گریٹر حیدرآباد منسپل کارپوریشن نے سڑک کی توسیع کے نام پر مسجد یکخانہ کو منہدم کر دیا تھا جو درج وقت ہے اس مسئلے پر امبر پیٹ میں گزشتہ اتوار کو کشیدگی پیدا ہو گئی تھی اور دو گروپس میں سنگ باری میں بعض افراد زخمی ہوگئے تھے. مسجد یکخانہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس بچاؤ تحریک کہ قائدین نے مینارٹی اقلیتی کمیشن کو ایک درخواست دیں اور کہا کہ مسجد یکخانہ 400گس پر موجود تھی جس کے ٹینشن میں نماز ادا کی جا رہی تھی حکومت کی منصوبہ بند سازش سے مسجد شہید کی گئی اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کریں اور جس مسجد کو شہید کیا ان پر سخت سے سخت کاروائی کی جائے امجد اللہ خان خالد نے کہا کہ رکن اسمبلی گوشہ محل راجہ سنگھ گوشہ محل سے عمبرپیٹ آتے ہیں اور مسجد یکخانہ پاس تشدد کرتے ہیں گوشہ محل سے عمبرپیٹ آنے تک پولیس خاموش رہی.
بائٹ امجد اللہ خان خالد ( ترجمان ایم بی ٹی)

Conclusion:
Last Updated : May 13, 2019, 11:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.