ETV Bharat / state

Trains Canceled in Telangana Due to Rains: موسلادھار بارش، کئی ٹرینیں 17 جولائی تک منسوخ

ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 14سے17 جولائی تک کےلیے کئی ٹرینوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس میں 34 ایم ایم ٹی ایس ٹرینیں اور حیدرآباد وسکندرآباد میں چلنے والی 15 ٹرینیں شامل ہیں۔ Many Trains Canceled till July 17 in Telangana

موسلادھار بارش، کئی ٹرینیں 17 جولائی تک منسوخ

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 2:03 PM IST

تلنگانہ میں چار دنوں سے مسلسل بارش ہورہی ہے جس کے پیش نظر ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 14سے17 جولائی تک کئی ٹرینوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس میں 34 ایم ایم ٹی ایس ٹرینیں اور جڑواں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں چلنے والی 15 ٹرینیں شامل ہیں۔ Many Trains Canceled till July 17 in Telangana

ان میں سکندرآباد۔عمدہ نگر۔ سکندرآباد پاسنجر ٹرین، سکندرآباد۔عمدہ نگر میمو اسپیشل ٹرین، ایچ ایس ناندیڑ۔میڑچل۔ایچ ایس ناندیڑ پاسنجر ٹرین، سکندرآباد۔ میڑچل۔ سکندرآباد میمو ٹرین، سکندرآباد۔بولارم۔ سکندرآباد میموٹرینیں شامل ہیں۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ کاکیناڈا پورٹ اور وجئے واڑہ اسٹیشنوں کے درمیان چلنے والی دو ٹرینوں کو جزوی طور پر منسوخ کردیا گیا ہے۔ Trains Canceled in Telangana Due to Rains

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.