ETV Bharat / state

Diwali 2022 حیدر آباد میں دیوالی کے پٹاخوں کے سبب کئی بچے زخمی

سروجنی ہاسپیٹل کی ڈاکٹر نجفی بیگم نے میڈیا کے نمائندوں سے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے،واضح رہے کہ دنیا بھر میں پٹاخوں کے سبب لوگوں کے جھلسنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور ہر سال اس قسم کے واقعات میں تقریباً دو لاکھ 65 ہزار افراد کی موت ہوتی ہے-people suffer eye injury due to fireworks on Diwali in Hyderabad

دیوالی
دیوالی
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 7:00 AM IST

گزشتہ شب ملک بھر میں برادران وطن کا تہوار دیوالی جوش و خروش سے منایاگیا،روشینوں کے اس تہورا میں لوگوں نے جم کر آتش بازی کی،اور پٹاخے بھی پھوڑے۔ریاست تلنگانہ کے حیدر آبا کے متعدد علاقوں میں بھی برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت والے اس تہوار کے موقع پر خوب پٹاخے پھوڑے گئے،لیکن پٹاخے پھوڑنے کے سبب کئی بچے زخمی ہوئے تو کئی افراد کی بینائی بھی متاثر ہوئی ہے،آنکھوں کی بینائی سے متاثر افراد اور زخمیوں کو سروجنی ہاسپیٹل میں داخل کیا گیا ہے۔people suffer eye injury due to fireworks on Diwali in Hyderabad

دیوالی

اس ضمن میں ہاسپٹل کی ڈاکٹر نجفی بیگم نے میڈیا کے نمائندوں سے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے،واضح رہے کہ دنیا بھر میں پٹاخوں کے سبب لوگوں کے جھلسنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور ہر سال اس قسم کے واقعات میں تقریباً دو لاکھ 65 ہزار افراد کی موت ہوتی ہے ۔بھارت میں پٹاخوں کی وجہ سے آگ لگنے کے مختلف واقعات میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد افراد معمولی یا شدید طور پر جھلس جاتے ہیں،بھارت میں پٹاخوں سے ہر سال مرنے والوں کی تعداد، ڈینگو سے مرنے والوں سے کہیں زیادہ ہے۔

گزشتہ ایک دہائی میں پٹاخوں کے سبب جہاں تقریباً تین ہزار 447 لوگوں کی جانیں گئیں تو وہیں ڈینگو سے تقریباً 1429 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیں:Guidelines Regarding Crackers on Diwali آلودگی کنٹرول بورڈ کی طرف سے دیوالی پر پٹاخوں سے متعلق ہدایات جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.